زمانۂ عدت

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - عدت کی مدت، طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد چار ماہ دس دن کا عرصہ جو عورت گوشہ نشین ہو گزارتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - عدت کی مدت، طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد چار ماہ دس دن کا عرصہ جو عورت گوشہ نشین ہو گزارتی ہے۔